جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پرتھ ٹیسٹ کے جلد ختم ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟

admin by admin
2025-11-28
in کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

پرتھ۔28 نومبر (یو این آئی )آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے 2 روز میں ختم ہونے والے پرتھ ٹیسٹ میں کھانے کا سب سے بڑا عطیہ جمع ہوا۔
پرتھ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی وکٹیں تیزی سے گرنے کی وجہ سے شائقین کرکٹ گھنٹوں کے لائیو ایکشن سے محروم ہوگئے لیکن اس میچ کے جلد ختم ہوجانے کی وجہ سے مغربی آسٹریلیا کی معروف فوڈ ریسکیو سروس کو کھانے کا سب سے بڑا عطیہ مل گیا۔
مغربی آسٹریلیا کی ڈپٹی پریمیئر ریٹا سیفیوٹی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لکھا کہ میچ دو دن میں ختم ہوا، یہ 1888ء کے بعد سے لے کر اب تک کا سب سے جلد ختم ہونے والا ایشز ٹیسٹ تھا جس کی وجہ سے اسٹیڈیم کو اسکولوں، خیراتی اداروں اور خواتین کے پناہ گزینوں کو کھانا عطیہ کرنے کا موقع ملا۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ جب یہ واضح ہو گیا کہ میچ جلد ختم ہو جائے گا تو آپٹس اسٹیڈیم کی ٹیم کھانے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے تیزی سے آگے بڑھی۔
ریٹا سیفیوٹی نے یہ بھی لکھا کہ پھلوں اور سبزیوں کے ڈھیروں سے لے کر سینڈوچ، ڈیری اور روٹی تک سب عطیہ کر دیا، یہاں تک کہ 450 کلو ٹماٹر اب پاستا میں تبدیل ہو رہے ہیں، یہ کمیونٹی کا سب سے بہترین جذبہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی ملنے پر مسرت کا اظہار کیا

Next Post

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا ممکنہ پروگرام سامنے آگیا

admin

admin

Related Posts

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار
قومی خبریں

ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

2026-05-12
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

مغربی ایشیا کا بحران: پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، سپلائی نارمل: حکومت

2026-04-30
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموں کشمیر میں اس سال بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری

2026-04-24
Next Post

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا ممکنہ پروگرام سامنے آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.