پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سونہ مرگ میں ہنگامہ آرائی کی پاداش میں دو افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۷نومبر
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں ہنگامہ آرائی اور عوامی سکون میں خلل ڈالنے کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد کی شناخت معراج الدین شیخ ولد محمد صابر ساکن کلن اور محمد ارشد میر ولد ثنا اللہ میر ساکن گنڈ کے طور پر کی گئی ہے ۔ دونوں افراد ویڈیو میں بدنظمی، شور شرابہ اور سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کو پریشان کرتے ہوئے نظر آئے ۔
پولیس اسٹیشن سون مرگ کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو موقع پر ہی پکڑ لیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں افراد کو ان کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر متنبہ کیا گیا اور بعد میں ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس گنڈ کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں سے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔
پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع گاندربل کے تمام سیاحتی مقامات، خصوصاً سون مرگ میں سیاحوں کو محفوظ، پُرامن اور ہراسانی سے پاک ماحول فراہم کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔
پولیس نے مزید کہا کہ اگر کسی سیاح یا مقامی شخص کو کوئی ہراسانی یا دشواری پیش آئے تو وہ فوری طور پر نزدیکی پولیس اسٹیشن کے ساتھ رابط قائم کریں۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیاریوں میں جٹ جائیے !

Next Post

ڈائریکٹر اسٹیٹ موٹر گراجز کے خلاف غیر متناسب اثاثوں کا مقدمہ درج‘کئی مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

ڈائریکٹر اسٹیٹ موٹر گراجز کے خلاف غیر متناسب اثاثوں کا مقدمہ درج‘کئی مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.