بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بوکارو سے بہت جلد شروع ہوں گی تجارتی پروازیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

بوکارو، 21 نومبر (یواین آئی) جھارکھنڈ میں بوکارو اسٹیل سٹی ہوائی اڈے سے بہت جلد تجارتی پروازوں کا آغاز ہو جائے گا۔
اس کے لیے ضلع انتظامیہ زور و شور سے کام کر رہا ہے ۔ بوکارو کے ڈپٹی کمشنر اجے ناتھ جھا نے آج یہاں بتایا کہ بوکارو ہوائی اڈے کو تجارتی پروازیں شروع کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے ۔ متعلقہ محکمہ کو اس کام کو مکمل کرانے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں۔
بوکارو ہوائی اڈے کی چہار دیواری کے قریب موجود تجا[؟]زات کو گزشتہ دنوں ہٹا دیا گیا ہے اور تجارتی پروازوں کے آغاز کے لیے تمام عمل جلد مکمل کیا جائے گا۔ اس کے لیے بوکارو اسٹیل سٹی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بوکارو ہوائی اڈے سے تجارتی پروازوں کے آغاز کے لیے حکومت اور ضلع انتظامیہ پرعزم ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں بوکارو اسٹیل سٹی سے کولکاتا اور پٹنہ کے لیے تجارتی پروازیں شروع کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک: وزیر نے قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

Next Post

بس اسٹینڈ پر ماں اور بچہ سہولت سنٹر کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

بس اسٹینڈ پر ماں اور بچہ سہولت سنٹر کا افتتاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.