پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ فورسز نے کمین گاہ تباہ کر دی؛ اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سرینگر میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن تیز‘۱۵۰ مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۱ نومبر
سیکورٹی فورسز نے جمعہ کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب نوشیرہ کے نیریاں جنگل علاقے میں ایک کمین گاہ تباہ کرکے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد کی۔
ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ مخصوص اطلاع کی بنیاد پر ہندوارہ پولیس اور بھارتی فوج کی نوگام بریگیڈ نے نیریاں جنگل علاقے میں مشترکہ کارروائی شروع کی، جو ایل او سی کے قریب نوگام سیکٹر میں واقع ہے۔
کارروائی کے دوران مشترکہ ٹیم نے ایک بڑی کمین گاہ کا سراغ لگا کر اسے تباہ کیا، جس سے ۲؍ ایم سیریز رائفلیں بمعہ ۴ میگزین؛ ۲چینی پستول بمعہ ۳ میگزین؛ ۲ ہینڈ گرینیڈ؛ اور کچھ زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے۔
اس سلسلے میں تھانہ قلم آباد میں ایف آئی آر نمبر۳۹/۲۰۲۵ درج کی گئی ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
سرکاری اہلکار نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز امن، عوامی سلامتی، اور منشیات و دہشت گردی سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے پْرعزم ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں انتظامیہ نے کروڑوں رویے مالیت کی سرکاری زمین باز یاب

Next Post

شمالی فوج کے کمانڈر کا پونچھ میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

شمالی فوج کے کمانڈر کا پونچھ میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.