پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں انتظامیہ نے کروڑوں رویے مالیت کی سرکاری زمین باز یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں تاج محی الدین کے زیر قبضہ ۱۳کنال اراضی باز یاب :حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۱نومبر
انسداد تجاوزات آپریشن میں بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے ضلع انتظامیہ جموں نے تحصیل بشنہ کے گاؤں اسکندر پور میں کروڑوں روپیے مالیت کی تقریباً ۱۳۰کنال سرکاری اور کسٹوڈیل اراضی کو بازیاب کیا ہے ۔
حکام نے بتایا کہ یہ مہم ضلع مجسٹریٹ جموں ڈاکٹر راکیش منہاس کی ہدایت پر ایس ایس پی جموں جوگندر سنگھ کے ساتھ مل کر چلائی گئی۔
حکام نے کہا کہ واپس حاصل کی گئی زمین، جو خسرہ نمبر۳۰۸/۳۸۹/۲۲۰۶کے تحت آتی ہے ، طویل عرصے سے غیر قانونی قبضے میں تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ قبضہ کرنے والوں، جن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج مقدموں میں ملوث افراد بھی شامل تھے ،نے اس زمین پر کئی غیر قانونی تعمیرات کھڑی کی تھیں۔
حکام نے بتایا کہ انتظامیہ نے سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کو وارننگ دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے ہندوستان کو 4.71 کروڑ ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی

Next Post

کپوارہ فورسز نے کمین گاہ تباہ کر دی؛ اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرینگر میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن تیز‘۱۵۰ مقامات پر چھاپے

کپوارہ فورسز نے کمین گاہ تباہ کر دی؛ اسلحہ و گولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.