بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیا بھر کے فٹبال شائقین اب گلوب ساکر ایوارڈز کیلئے ووٹ کر سکیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in کھیل
A A
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئ۔20 نومبر (یو این آئی ) دنیا بھر کے فٹبال مداح اس سال کے گلوب ساکر ایوارڈز کے اپنے پسندیدہ نامزد امیدواروں کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ یہ ایوارڈ تقریب 28 دسمبر کو دبئی کے پام جُمیرہ میں واقع ایٹلانٹِس دی رائل ہوٹل میں ہوگی۔ستاروں سے جگمگاتے اس ایونٹ کے 16ویں ایڈیشن میں تقریباً 15 کیٹیگریز شامل ہوں گی، جن میں سے 9 ایوارڈز کے فائنلسٹ کا فیصلہ عوامی ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ عوامی ووٹنگ کا یہ پہلا مرحلہ 27 نومبر تک جاری رہے گا۔
جیتنے والوں کے انتخاب کے لیے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 3 دسمبر سے 11 دسمبر تک کھلی رہے گی۔ ہر کیٹیگری کے حتمی فاتحین کا فیصلہ عوامی ووٹ اور گلوب ساکر جوری ، جس میں مارسیلو لیپی، فرانچسکو ٹوٹی، ایکر کاسیاس اور لوئیس فیگو جیسے لیجنڈ شامل ہیں کے مشترکہ فیصلے سے ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لٹن داس اور مشفق کی شاندارسنچریاں، آئرلینڈ کی اننگز بحران کا شکار

Next Post

روجر فیڈرر انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
روجر فیڈرر انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل

روجر فیڈرر انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.