پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال قلعہ کار دھماکے میں جاں بحق کشمیری کی لاش گھر پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۹نومبر
دہلی کے لال قلعہ کے نزدیک حالیہ کار دھماکے میں جاں بحق ہونے والے۲۷سالہ بلال احمد سانگو کی میت بدھ کو ان کے آبائی گائوں بابا نگری وانگت کنگن پہنچائی گئی۔
اطلاعات کے مطابق جوں ہی بدھ کو بلال احمد کی میت ان کے آبائی گائوں پہنچی تو وہاں ہر سو ماتم کا ماحول سایہ فگن ہوا اور ان کے احباب و اقارب بالخصوص خواتین کو زار و قطار روتے ہوئے دیکھا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بلال احمد کی میت پہنچتے ہی گائوں میں لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور وہاں جذباتی مناظر دیکھے گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق بلال احمد گذشتہ کئی برسوں سے دہلی میں مزدوری کرتا تھا اور اپنے اہلخانہ کو پالتا پوستا تھا۔
اس موقع پر رکن اسمبلی کنگن میاں ماہر علی نے میڈیا کو بتایا’میں نے پہلے بھی ان کی مدد کی ہے اور آگے بھی کرتا رہوں گا‘۔انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ کنبے کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کی شوپیاں اور کولگام کے طبی مراکز کے لاکروں کی تلاشی

Next Post

گاندربل اور سوپور میں کیمیکل کھاد کے دکانوں کی چیکنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

گاندربل اور سوپور میں کیمیکل کھاد کے دکانوں کی چیکنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.