پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

سعودی عرب امریکہ میں ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: محمد بن سلمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in کاروبار
A A
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

واشنگٹن، 19 نومبر (یو این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو کہا کہ سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر تقریباً ایک ٹریلین ڈالر تک لے جائے گا۔
محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا کہ انھیں یقین ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کی جانب سے جلد یہ اعلان ہوگا کہ سرمایہ کاری کا حجم 600 بلین ڈالر سے تقریباً ایک کھرب ڈالر تک بڑھایا جا رہا ہے ۔
سعودی ولئ عہد نے کہا آج ہماری تاریخ کا اہم موقع ہے ، ہم مستقبل پر کام کر رہے ہیں، اور سرمایہ کاری کے لیے بنیادوں کو مضبوط کر رہے ہیں، ہم امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلق کو مزید مضبوط بنائیں گے ۔
انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (ای آئی) اور میگنیٹس سمیت بہت سے شعبوں پر معاہدوں پر دستخط کریں گے ، جس سے سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے ۔
ٹرمپ نے اس موقع پر ان کی گفتگو میں مداخلت کرتے ہوئے کہا ”کیا آپ مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ 600 بلین ڈالر ایک ٹریلین ڈالر ہوں گے ؟” محمد بن سلمان نے جواب دیا کہ ”ہاں یقینی طور پر، کیوں کہ ہم جس معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں وہ اس سلسلے میں سہولت فراہم کرے گا۔”
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سرمایہ کاری پر رضامندی پر ایم بی ایس کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا ”میں شکرگزار ہوں کیوں کہ آپ نے امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کی ہے ، اور چوں کہ وہ میرے دوست ہیں، ممکن ہے وہ اسے ایک ٹریلین تک بھی کر دیں، لیکن اس کے لیے مجھے اُن پر تھوڑا سا مزید کام کرنا ہوگا۔”
امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر، شہزادی ریما بنت بندر آل سعود نے دونوں ممالک کے درمیان کئی بڑے معاہدوں پر دستخط کے بعد محمد بن سلمان اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو سراہا۔ سفیر نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے پلیٹ فارم پر لکھا ”یہ سعودی۔امریکہ تعلقات کے لیے ایک اہم دن ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیمبرج ڈکشنری نے پیراسوشل’ کو سال 2025 کا لفظ منتخب کرلیا

Next Post

ولئ عہد محمد بن سلمان مستقبل کے بادشاہ ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ولئ عہد محمد بن سلمان مستقبل کے بادشاہ ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.