بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ اور ادھمپور میں منشیات گرفتار ہیروئن/چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۱۸نومبر
منشیات کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے پونچھ پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن سرنکوٹ کی ایک ٹیم نے ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فضل آباد پل پر ناکہ لگا دیا اور اس دوران راہگیروں اور مسافروں کی چیکنگ شروع کی۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ایک شخص کے جیب سے ایک کالے رنگ کا پالیتھین بیگ بر آمد کیا گیا جس میں ۲۰ء۱۱گرام ہیروئن جیسا مواد رکھا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی شناخت انعام الحق ولد خادم حسین ساکن دھندک سرنکوٹ کے طور پر ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن سرنکوٹ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۶۰درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ پولیس ضلع سے منشیات کے ناسور کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔
اس دوران اودھم پور پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے چرس جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن اودھم پور کی ایک ٹیم نے جاکھانی علاقے میں معمول کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا جو سری نگر سے جموں کی طرف آرہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ چیکنگ کے دوران گاڑی سوار نے اپنی شناخت منوہر لال ولد لاجو رام ساکن کندھیل کے طور پر کی۔ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۹۰ء۴۲۲گرام چرس بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اودھم پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۳۹۷ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس گرفتاری کے ساتھ اودھم پور میں سال رواں کے دوران گرفتارشدہ منشیات فروشوں کی تعداد۱۶۷تک پہنچ گئی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

…اور یہ پریشان ہو گئے !

Next Post

سرینگر،جموں شاہراہ پر ٹرک کھائی میں جاگرا، ایک ہلاک دو افراد معجزانہ طور پر بچا لیے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

سرینگر،جموں شاہراہ پر ٹرک کھائی میں جاگرا، ایک ہلاک دو افراد معجزانہ طور پر بچا لیے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.