بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر،جموں شاہراہ پر ٹرک کھائی میں جاگرا، ایک ہلاک دو افراد معجزانہ طور پر بچا لیے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر۱۸نومبر
سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ناچلانہ کے مقام پر ایک ٹرک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جان سے گیا جبکہ دو دیگر افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد کیو آر ٹی ٹیمیں، رامبن پولیس اور ۲۳آر آر کے اہلکار موقع پر پہنچے اور دشوار گزار پہاڑی علاقے میں ایک تیز اور خطرناک ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ ٹیموں نے کھائی میں پھنسے دو افراد کو مسلسل جدوجہد کے بعد بحفاظت نکال لیا۔
پولیس نے ہلاک ہونے والے کی شناخت عبدالمجید لون (۴۸) کے طور پر کی، جو ضلع کوپوارہ کے محمد مقبول لون کے بیٹے تھے۔ جبکہ ٹرک کے ڈرائیور کی موجودگی اور حالت کے بارے میں بھی حتمی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ ابتدائی جانچ شروع کر دی گئی ہے اور حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے ۔شاہراہ پر اس حادثے کے بعد کچھ دیر تک ٹریفک کی آمد و رفت متاثر رہی تاہم بعد ازاں ٹریفک کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ اور ادھمپور میں منشیات گرفتار ہیروئن/چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

’اس سال اب تک ۲۵۵ پاکستانی ڈرون مار گرائے گئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری

’اس سال اب تک ۲۵۵ پاکستانی ڈرون مار گرائے گئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.