جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مدن دلاور نے جودھپور کے اسکول میں صفائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

جودھپور، 15 نومبر (یو این آئی)
راجستھان کے وزیرِ تعلیم و پنچایتی راج مدن دلاور نے ہفتہ کے روز جودھپور کے منڈور علاقے کے دو سرکاری اسکولوں کا اچانک معائنہ کیا اور وہاں صفائی ستھرائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر دلاور کے اچانک اسکول پہنچنے پر عملے میں کھلبلی مچ گئی۔ انہوں نے اسکول میں جاری پرارتھنا سرگرمیوں کو بغور دیکھا۔ بچوں کی جانب سے حلف، قومی ترانہ، اچھے خیالات اور خبروں کی پیشکش کی انہوں نے تعریف کی، مگر اسکول کے بیت الخلاء میں گندگی اور ٹوٹا پھوٹا دیکھ کر سخت ناراضگی ظاہر کی۔ انہوں نے متعلقہ پرنسپل کو فوری صفائی اور مرمت کے احکام دیے ۔
اچانک معائنے کے دوران طلبہ اور اساتذہ کی حاضری رجسٹر بھی جانچا گیا، جبکہ اسکول کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات اساتذہ اور بچوں دونوں سے حاصل کی گئیں۔
وزیر دلاور نے بغیر اطلاع دیے مہاتما گاندھی سرکاری اسکول منڈور کا معائنہ کیا، جہاں پرنسپل سے حاضری رجسٹر منگا کر اساتذہ و طلبہ کی حاضری کی جانچ کی گئی۔ اس کے بعد ان کا قافلہ پھول باغ سرکاری اعلیٰ ثانوی اسکول پہنچا، جہاں پہلے سے پرارتھنا جاری تھی۔ وزیرِ تعلیم خاموشی سے بچوں کے پیچھے کھڑے ہو گئے اور اساتذہ اپنی ذمہ داری کے ساتھ پرارتھنا سرگرمیوں میں مصروف رہے ۔ وزیر دلاور نے بچوں کے ساتھ کھڑے ہو کر پرارتھنا اور قومی ترانہ بھی پڑھا۔
انہوں نے بچوں کی جانب سے پیش کیے گئے اچھے خیالات اور آج کی خبروں کو بھی سنا۔ اس کے بعد انہوں نے دودھ کی تقسیم کے انتظامات کا معائنہ کیا، جس کی انہوں نے تعریف کی۔ وزیرِ تعلیم نے کہا کہ اسکول میں پرارتھنا کے دوران قومی ترانہ اور چھٹی سے پانچ منٹ پہلے قومی گیت گانے کا نظم کیا جا رہا ہے ، جو قابلِ تعریف ہے ۔ اسکول کی پرارتھنا میں اچھے خیالات اور خبروں کی پیشکش کا انتظام بھی بہتر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عتیق احمد کے گروہ کے قبضے سے آزاد کرائی گئی 48 بیگھہ سرکاری زمین

Next Post

بھگوان برسا منڈا کو 150ویں جینتی پر وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

بھگوان برسا منڈا کو 150ویں جینتی پر وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.