پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھگوان برسا منڈا کو 150ویں جینتی پر وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in قومی خبریں
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز عظیم قبائلی مجاہد آزادی بھگوان برسا منڈا کو ان کی 150ویں جینتی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
واضح رہے کہ اس دن کو سرکاری طور پر جن جاتیہ گورو دیوس’ کے طور پر منایا جاتا ہے ، جو ہندوستان کی تاریخ میں قبائلی کمیونٹی کے اہم رول کا احترام بھی ہے ۔
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آزادی کی تحریک میں برسا منڈا کے نمایاں رول اور ملک کی قبائلی وراثت کے تحفظ کے لیے ان کی کوششوں کا ذکر کیا۔
انہوں نے کہا جن جاتیہ گورو دیوس’ کے اس مقدس موقع پر پورا ملک مادرِ وطن کے وقار کی حفاظت میں عظیم مجاہد آزادی بھگوان برسا منڈا کی بے مثال خدمات کو عقیدت کے ساتھ یاد کر رہا ہے ۔ بھگوان برسا منڈا کی قربانیاں اور غیر ملکی ظلم کے خلاف ان کی مزاحمت ہمیشہ قومی تحریک کا لازوال ذریعہ بنی رہے گی۔ غیر ملکی حکومت کے ناانصافیوں کے خلاف ان کی جدوجہد اور قربانی ہر نسل کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی۔ ملک کے عظیم مجاہد آزادی بھگوان برسا منڈا جی کو ان کی 150ویں جینتی پر شت شت نمن۔”
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 2021 میں ‘جن جاتیہ گورو دیوس’ کے قیام کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ ہندوستان کی شناخت اور جدوجہد آزادی میں قبائلی ہیروز کی بے مثال خدمات کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جائے اور ہمیشہ یاد رکھا جائے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مدن دلاور نے جودھپور کے اسکول میں صفائی نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا

Next Post

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
’نیا بھارت دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہتا‘

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.