جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

‘مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں۔۔۔ ‘ ایلون مسک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

نیویارک، 10 نومبر(یو این آئی) کووڈ-19 کے بعد دنیا بھر میں ملازمتوں کے رجحان میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی تھی جہاں گزشتہ دو سال کے مقابلے میں اب دنیا بھر میں ملازمتیں چھوڑنے کے تناسب میں نمایاں کمی آئی ہے ۔
کووڈ 19 کے بعد مصنوعی ذہانت کے استعمال کا رجحان اس وقت عرقع پر ہے ، یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو کمپیوٹرز اور مشینوں کو انسانی ذہانت کی طرح سوچنے ، سیکھنے ، فیصلہ کرنے اور مسائل حل کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
مصنوعی ذہانت سے متعلق یہ بھی کہا گیا کہ آنے والے دنوں میں آٹومیشن کی وجہ سے بڑی تبدیل دیکھی جائے گی جبکہ ٹیسلا کے بانی اور سی ای او ایلون مسک نے بھی اس سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔
ایلون مسک نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت دفتری ملازمتوں ختم کردے گی، مصنوعی ذہانت اب ان ملازمتوں سے جیسی ہوجائے گی جہاں ملازم کمپیوٹر کے دور سے پہلے دستی طور پر حساب کتاب کرتے تھے ۔
ایلون مسک نے کہا میرے خیال میں نوکریوں کی بہت زیادہ مانگ ہو گی لیکن ضروری نہیں کہ ایک جیسی نوکریاں ہوں، مصنوعی ذہانت پہلے ہی ڈیجیٹل پر مبنی دفتری ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے اور ایسا تیز رفتاری سے ہوتا نظر آئے گا۔
ایلون مسک نے کہا یہ بالکل سادگی سے ہو رہا ہے ، مصنوعی ذہانت ایک سپرسونک سونامی ہے ۔ تمام ملازمتوں کو فوری طور پر خطرہ نہیں ہے ۔ ایسی ملازمتیں اور پیشے جن کے لیے جسمانی محنت اور کچھ انسانی تعامل کی ضرورت ہوتی ہے وہ تو ہمیشہ رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کام جو جسمانی طور پر ایٹموں کو حرکت دیتا ہے جیسے کھانا پکانا یا کھیتی باڑی کرنا یا کوئی بھی جسمانی کام پر مبنی ملازمتیں زیادہ دیر تک رہیں گی۔ کوئی بھی ڈیجیٹل نوکری، جس میں کمپیوٹر پر کام کرنا ہوتا ہے ، کو مصنوعی ذہانت بجلی کی رفتار سے سنبھال لے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رفح میں جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے : حماس

Next Post

کرناٹک میں قانون و انتظام برا حال:بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

کرناٹک میں قانون و انتظام برا حال:بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.