پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رفح میں جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے : حماس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in عالمی خبریں
A A
صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے : حماس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

غزہ، 10 نومبر (یو این آئی) فلسطین مزاحمتی گروپ ‘حماس’ نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر ‘رفح’ میں ہونے والی جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔
قسام بریگیڈز نے بروز اتوار جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” رفح میں ہمارے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کی مکمل ذمہ داری قابض اسرائیل پر ہے ۔ ہمارے جنگجو زیر قبضہ علاقے میں صرف اپنا دفاع کر رہے ہیں”۔
حماس نے ثالثوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور غزہ میں حماس کے شہریوں کو ہدف بنانے سے متعلق اسرائیلی دعووں کو ناکام بنائیں۔
مصر کے روزنامہ القاہرہ نیوز کے مطابق یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب ثالثین کی طرف سے مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں کے باوجود اسرائیل حماس کے ، رفح میں پھنسے ، جنگجوؤں کو علاقے سے نکلنے کی اجازت نہیں دے رہا ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی ایکواڈورکی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 4 قیدی ہلاک، 40 زخمی

Next Post

‘مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں۔۔۔ ‘ ایلون مسک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ

'مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں۔۔۔ ' ایلون مسک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.