پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک میں قانون و انتظام برا حال:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کے روز کانگریس کی کرناٹک حکومت پر الزام لگایا کہ ریاست میں قانون و انتظام کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے اور حکومت مجرموں کو جیل کے اندر اور باہر تحفظ فراہم کر رہی ہے ۔
بی جے پی ترجمان شہزاد پوناوالا نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ ”کرناٹک میں اقتدار کی لڑائی کے دوران قانون و انتظام تباہ ہو چکا ہے ، مجرموں میں قانون کا خوف نہیں رہا، عصمت داری اور قتل کے واقعات عام ہو گئے ہیں۔” انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت جیل میں بند دہشت گردوں، عصمت دری کے مجرموں، قاتلوں کو آرام و آسائش کے ساتھ عیاشی کا ساز و سامان فراہم کر رہی ہے ۔
شہزاد پوناوالا نے کہا کہ ”ایک طرف وزیراعظم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت جموں و کشمیر سے فرید آباد تک، ملک کی سلامتی ایجنسیاں اور حکومت سنجیدگی اور چوکسی کے ساتھ دہشت گردی کی کسی بھی ممکنہ واردات کو ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا رہی ہیں۔” جبکہ دوسری طرف کانگریس کی حکومت والے کرناٹک میں اسلامی ٹیرر پلاٹ کا پردہ فاش ہوا ہے ۔
انہوں نے کانگریس پارٹی پر ”اسلامی جہادی دہشت” کے حوالے سے نرم رویہ رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کرناٹک حکومت جیل میں بند ایک اسلامی جہادی دہشت گرد کو وی وی آئی پی ٹریٹمنٹ دے رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ”جب مرکز دہشت گردی کے خلاف سخت ایکشن لے رہا ہے اور شہریوں کو دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سے بچا رہا ہے ، وہیں کانگریس حکومت کرناٹک میں پکڑے گئے دہشت گرد کے لیے جلسے کا انعقاد کر رہی ہے ۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں۔۔۔ ‘ ایلون مسک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Next Post

ملک میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا جرم: سپریہ شرینتے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

ملک میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا جرم: سپریہ شرینتے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.