منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شی جن پنگ نے روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in عالمی خبریں
A A
شی جن پنگ نے روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

بیجنگ، 4 نومبر (یو این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کو یہاں روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور ترقیاتی حکمت عملیوں کو بہتر طور پر مربوط کرنے پر اتفاق کیا۔
مسٹر جن پنگ نے کہا کہ اس سال کے آغاز سے چین اور روس نے پیچیدہ بین الاقوامی ماحول کے باوجود مضبوطی اور تحمل کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے اعلیٰ سطحی اور اعلیٰ معیار کے ترقیاتی اہداف کو حاصل کیا ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے ، مضبوط بنانے اور آگے بڑھانے پر متفق ہیں۔
چینی صدر نے یہ بھی ذکر کیا کہ اس سال روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے لیے نئے روڈ میپ تیار کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ چین اور روس کو باہمی ہم آہنگی برقرار رکھتے ہوئے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہیے ۔ مزید برآں، دونوں ممالک کو اپنے بنیادی مفادات اور اپنے عوام کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینا چاہیے ، تاکہ عالمی امن اور ترقی میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ازبکستان ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی تعداد دوگنی کردی

Next Post

دنیا کو صحت کے شعبے میں ہنگامی مالیاتی صورتحال کا سامنا: ڈبلیو ایچ او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
دنیا میں ہر 4 میں سے ایک فرد گندا پانی پینے پر مجبور ہے، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف

دنیا کو صحت کے شعبے میں ہنگامی مالیاتی صورتحال کا سامنا: ڈبلیو ایچ او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.