بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ازبکستان ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی تعداد دوگنی کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in عالمی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

اسلام آباد، 4 نومبر (یو این آئی) اسلام آباد میں ازبکستان کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان ایئر ویز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد دوگنی کردی ہے ، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفری روابط کو مزید بہتر بنانا اور مسافروں کے لیے سہولت میں اضافہ کرنا ہے ۔
ڈان نیوزمیں شائع رپورٹ کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں ازبکستان کے سفارتخانے نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں میں توسیع کا اعلان کیا، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان رابطہ بہتر ہوگا اور اسلام آباد سے تاشقند تک کا سفر صرف دو گھنٹے میں طے کیا جاسکے گا۔
سفارتخانے کے ایک اہلکار نے ‘ڈان’ کو بتایا کہ براہِ راست پروازوں نے سفر کا وقت نمایاں طور پر کم کر دیا ہے ، خاص طور پر جب دبئی میں رکنے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے ۔
ازبکستان جمہوریہ کی قومی فضائی کمپنی ازبکستان ایئر ویز اب ازبکستان اور پاکستان کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلا رہی ہے ، اس طرح تاشقند سے اسلام آباد سروس کی پروازوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے ، جب کہ تاشقند سے لاہور کی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
ازبکستان ایئر ویز کے مطابق پروازوں میں اضافہ مسافروں کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث کیا گیا ہے ، کیونکہ اسلام آباد جانے والی پچھلی پروازیں اکثر مکمل بک ہو جاتی تھیں اور ٹکٹ کئی دن پہلے ہی فروخت ہو جاتے تھے ۔
تاشقند سے اسلام آباد کی پروازیں ہر منگل اور ہفتے کو چلتی ہیں، جب کہ تاشقند سے لاہور کی پروازیں ہر بدھ اور جمعے کو روانہ ہوتی ہیں۔
پاکستانی سیاحوں کے لیے ازبکستان شاہراہِ ریشم کے تاریخی شہروں سمرقند، بخارا، خیوا اور کوکانڈ کی سیر کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے ۔
سفارتخانے کے مطابق ازبک سیاح بھی پاکستان کے خوبصورت مناظر، تاریخی مقامات اور مشہور مہمان نوازی سے بے حد متاثر ہیں۔
بہتر فضائی رابطے دونوں ممالک کے درمیان کمپنیوں، طلبا اور خاندانوں کے میل جول کو آسان بنائیں گے ، جب کہ باہمی سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان میں آر ایس ایف کے ڈرون حملوں میں 20 افراد ہلاک

Next Post

شی جن پنگ نے روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں ‘نمایاں طور پر بڑھا دیں، امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے
عالمی خبریں

ایردوان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو زیادہ منصفانہ اور جامع بنایا جانا چاہیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے قیام کی 81ویں سالگرہ، دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ اس کی ضرورت ہے: گوتریس

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پیرس کے عجائب گھر بند

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان
عالمی خبریں

علاقائی مسائل کے حل میں ترکیہ ذمہ داری اٹھانے کاسلسلہ جاری رکھے گا:وزیر فیدان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک
عالمی خبریں

فلپائن میں تربیتی طیارے حادثے کا شکار، فضائیہ کے چار پائلٹ ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
عالمی خبریں

ایرانی صدر پزشکیان 27 اکتوبر کو ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
Next Post
شی جن پنگ نے روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی

شی جن پنگ نے روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.