منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلے اوور میں 24 وکٹیں ،شاہین آفریدی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور 3 نومبر(یواین آئی ) پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ کے ابتدائی اوور میں وکٹ لینے میں سب پر برتری حاصل کر لی ہے۔ شاہین آفریدی اب تک 75 اننگز میں 24 بار یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں، ان کا اکانومی ریٹ 5.86 رہا، سابق ہندوستانی پیسر بھونیشور کمار 74 اننگز میں 18 بار پہلے اوور میں وکٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
افغان پیسر فضل حق فاروقی 43 میچز میں 16 بار یہ کارنامہ سرانجام دے چکے، کیوی پیسر ٹم ساؤتھی 55 اننگز میں16 جبکہ سری لنکن فاسٹ بولر اینجیلو میتھیوز 39 اننگز میں 14 بارابتدائی اوور میں شکار کر پائے تھے۔ واضح رہے شاہین آفریدی اب تک 94 ٹی انٹرنیشنلز میچ کھیل چکے ہیں ، جس میں انہوں نے 122 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کلدیپ یادیو آسٹریلیا کی ٹیسٹ تیاری کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلز

Next Post

ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے باوجود ٹیم کی کوششوں پر فخر ہے: لورا ولوارٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
جنوبی افریقہ نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے باوجود ٹیم کی کوششوں پر فخر ہے: لورا ولوارٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.