منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in کھیل
A A
پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور یکم نومبر(یو این آئی )
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 13.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔
صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیی، صاحبزادہ فرحان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بابر اعظم 11 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا اور مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے واحد وکٹ کوربن بوش نے حاصل کی۔
اس سے جنوبی افریقا کی ٹیم 19.2 اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ڈیولڈ بریوس 25 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ڈونوون فریرزا 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ہینڈرکس بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ بریٹز نے 5 رنز بنائے، اوپنر ڈی کوک اور ڈی زورزی 7، 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے 14 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فہیم اشرف نے 23 رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
نسیم شاہ نے دو وکٹیں حاصل کیں اور ابرار احمد ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ یو این آئی؎م اع

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۲۰۱۴ کے بعد سرینگر کو نظر انداز کیا گیا ‘

Next Post

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.