منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیا آسٹریلیا ہندوستانی اسپن اٹیک کو جھیل سکتا ہے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in کھیل
A A
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

میلبورن، 30 اکتوبر (یو این آئی) کینبرا میں ٹی 20 سیریز کا آغاز توقعات کے مطابق نہیں ہوسکا، پہلا میچ بارش کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔ تاہم، میلبورن میں ایک مضبوط مقابلہ ہونے کی توقع ہے، جس میں 90,000 سے زیادہ شائقین کی شرکت متوقع ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ہندوستان کو بے پناہ حمایت حاصل ہوئی ہے، جس کی ایک جھلک پچھلی ٹیسٹ سیریز اور T20 ورلڈ کپ 2022 کے دوران بھی دیکھی گئی۔
اگرچہ کینبرا میں صرف 9.4 اوور کھیلے گئے تھے، سوریہ کمار یادو اور شبھمن گل نے ہندوستان کو بڑے اسکور تک پہنچایا اور دونوں بلے باز شاندار فارم میں نظر آئے۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ بھی مضبوط ہے، لیکن ہندوستان کی اسپن گیند بازمیلبورن میں ان کے لیے ایک چیلنج بن سکتے ہیں۔
ٹم ڈیوڈ نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک بھی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا۔ اگرچہ وہ میلبورن میں انگلینڈ کے خلاف 2002 کے T20 ورلڈ کپ میچ کا حصہ تھے، لیکن وہ میچ بارش کی وجہ سے ضائع ہو گیا۔ ڈیوڈ نے اس مقام پر بی بی ایل میں نو اننگز میں 16.44 کی اوسط سے 148 رنز بنائے ہیں۔
تاہم اگر اس ریکارڈ کو بدلنا ہے تو اس سے بہتر موقع نہیں ہو سکتا۔ ڈیوڈ کو اس سیریز میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور دوسرے میچ میں آسٹریلوی کیمپ کو ان سے کافی توقعات وابستہ ہوں گی۔
اسپن کے خلاف آسٹریلیا کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے لیکن ہندوستان کا اسپن بالنگ اٹیک چیلنج بن سکتا ہے۔ ورون چکرورتی اس فارمیٹ میں دنیا کے ٹاپ بالر ہیں، لیکن انھیں ابھی تک آسٹریلیا کے خلاف مختصر ترین فارمیٹ میں کھیلنا ہے۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ آیا وہ مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کے خلاف جلد استعمال ہوتے ہیں۔
ہندوستان اور آسٹریلیا دونوں کا مقصد میلبورن میں جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرنا ہوگا۔
یہ آخری میچ ہوگا جس کے لیے جوش ہیزل ووڈ ایشز کی تیاری شروع کرنے سے پہلے دستیاب ہوں گے۔ شان ایبٹ پہلے تین میچوں کے لیے دستیاب ہیں اس لیے آسٹریلیا انھیں دوسرے میچ میں موقع دینے پر غور کر سکتا ہے۔
پہلے میچ میں زیادہ کھیل نہ ہونے کی وجہ سے ہندوستان میں کوئی تبدیلی کرنے کا امکان نہیں ہے۔ تاہم، میلبورن کے حالات کو دیکھتے ہوئے، وہ ارشدیپ سنگھ کو ایک اضافی تیز گیند باز کے طور پر الیون میں شامل کرنے پر غور کر سکتے ہیں۔ نتیش کمار ریڈی پہلے تین T20 میچوں سے باہر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا اے نے جنوبی افریقہ اے کو قابو میں کیا

Next Post

کرینہ کپور خان اور متھالی راج نے ٹرافی واک آؤٹ کی قیادت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے

کرینہ کپور خان اور متھالی راج نے ٹرافی واک آؤٹ کی قیادت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.