ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵جولائی

وادی کشمیر میں بدھ کی علی الصبح بارشوں نے گرمی کے زور کو توڑ کر لوگوں کے لئے راحت کا سامان فراہم کیا۔

متعلقہ

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

دریں اثنا محکمہ موسمیات نے اگلے ۶۳گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے لوگوں سے ان دریا ¶ں اور ندی نالوں جن میں فلش فلڈس آنے کے خطرات رہتے ہیں، کے نزدیک جانے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے۶۳گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ گلشیئرز کے پگھلنے سے مقامی دریا ¶ں اور ندی نالوں میں پہلے ہی پانی جمع ہوا ہے اور ان میں بارشوں کا اضافی پانی جمع ہونے سے فلش فلڈس آنے کا خطرہ ہے لہذا لوگوں سے تاکید ہے کہ وہ ان کے نزدیک جانے سے پرہیز کریں۔

وادی میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔

دارلحکومت سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران8.2ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت20.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 7.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران11 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 15.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران4.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 20.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Next Post

ایل ای ٹی نے بی جے پی کےخلاف سازش کی تھی‘ این اے آئی سے تحقیقات کرائی جائے :رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ نے چور دروازے سے تقرریوں کے محبوبہ کے الزامات کو مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

2026-08-08
اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل
اہم ترین

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

2026-08-08
نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا
اہم ترین

نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا

2026-08-08
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

ہند۔چین سفارتی مذاکرات میں ایل اے سی کی صورتحال کا جائزہ

2026-08-08
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

سعودی عرب، ترکی اور پاکستان  کے درمیان دفاعی معاہدے پر  بھارت کی گہری نظر ہے:جیسوال

2026-08-08
ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

2026-08-08
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

ایل ای ٹی نے بی جے پی کےخلاف سازش کی تھی‘ این اے آئی سے تحقیقات کرائی جائے :رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.