جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما پہلی بارنمبر 1 ون ڈے بلے باز بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دبئی29 اکتوبر (یو این آئی ) سابق ہندوستانی کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں میچ وننگ سنچری بنانے کے بعد اپنے کیریئر میں پہلی بار آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے۔ اس کارکردگی نے انہیں کپتان شبھمن گل اور افغانستان کے ابراہیم زدران کو پیچھے چھوڑ کر 781 ریٹنگ پوائنٹس تک پہنچنے میں مدد کی۔ یہ دوسرے نمبر پر موجود زدران سے 17 پوائنٹ زیادہ ہے۔
افغانستان کے ابراہیم زدران نے اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا جب کہ ہندوستان کے موجودہ کپتان شبھمن گل دو درجے تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔دریں اثنا، افغانستان کے زدران مختصر عرصے کے لئے ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی تھی ۔ یہ کامیابی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور تیسرے ون ڈے کے درمیان اس وقت حاصل ہوئی جب گل ان سے نیچے کھسک گئے اور روہت ٹاپ پوزیشن پر نہیں پہنچے تھے۔ دوسرے میچ میں 61 رنز بنانے والے اور تیسرے میں زخمی ہونے والے ہندوستان کے نائب کپتان شریاسا ائر ایک درجہ ترقی کرکے نویں نمبر پر آگئے ہیں۔ پاکستان کے بابر اعظم تازہ ترین رینکنگ اپ ڈیٹ میں چوتھے نمبر پر برقرار ہیں۔ دیگر پاکستانی بلے بازوں میں محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ 592 پوائنٹس کے ساتھ 24 ویں نمبر پر آ گئے جبکہ امام الحق بھی ایک درجہ ترقی کر کے 40 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
صائم ایوب 503 پوائنٹس کے ساتھ اپنی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری کے ساتھ 53 ویں جبکہ سلمان علی آغا 39 ویں نمبر پر آگئے۔ ن ڈے بولنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان بدستور سرفہرست ہیں جس کے بعد جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج دوسرے اور سری لنکا کے مہیش تھیکشنا تیسرے نمبر پر ہیں۔
آل راؤنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی بدستور سرفہرست ہیں جس کے بعد زمبابوے کے سکندر رضا دوسرے اور تجربہ کار محمد نبی تیسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو ایک اور تاریخی لمحے کی تلاش ،ریکارڈ کے آیئنے میں

Next Post

شمالی کوریا کا ٹرمپ کی جنوبی کوریا آمد کے موقع پر کروز میزائل کا تجربہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

شمالی کوریا کا ٹرمپ کی جنوبی کوریا آمد کے موقع پر کروز میزائل کا تجربہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.