بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اکثریت کھو دینے کے باوجود نیتن یاہور اگلے الیکشن سے پُرامید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

تل ابیب، 27 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے حکمران رہنے والے وزیراعظم نیتن یاہو پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم ہوچکے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے حوالے سے امریکی دباؤ میں امن معاہدہ قبول کرنے والے نیتن یاہو کی تمام تر توجہ اب اگلے انتخابات پر مرکوز ہے ۔
اسرائیلی سیاسی تاریخ میں دائیں بازو کے سب سے بڑے اتحاد کے بل بوتے پر حکمرانی کرنے والے نیتن یاہو رواں سال جولائی میں آرتھوڈوکس پارٹی کے اتحاد سے نکل جانے کے بعد اکثریت کھوچکے ہیں اور اب ان کے اتحادی غزہ میں امریکی دباؤ پر جنگ بندی قبول کرنے کی وجہ سے ناراض ہیں۔
انکے اتحادی غزہ معاہدے کے باوجود ان پر مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ غزہ کو اپنے کنٹرول میں رکھتے ہوئے مزاحمتی تحریک کو مزید کچلیں۔
موجودہ اسرائیلی حکومت کو اس وقت اسرائیلی پارلیمنٹ میں 120 سیٹوں میں سے 60 سیٹیں حاصل ہیں یعنی واضح طور پر اکثریت میں نہیں رہے ۔
انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی حکومت میں شامل اتحادی حکومت چھوڑ بھی نہیں رہے اور ساتھ ہی مزید سیاسی فائدوں کے حصول کے لیے بھاری قیمتیں بھی وصول کرنا چا ہتے ہیں۔
تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم اس وقت خود بھی اتحاد کو لمبے عرصے تک گھسیٹنے کے حق میں نہیں ہیں، وہ یہی سوچ رہے ہونگے اگلے انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرکے کے ایک بار پھر وزیراعظم بنے کی پوزیشن میں آجائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی، 9 سالہ بچی ہلاک، ماں گرفتار، معمہ حل کیوں نہ ہوسکا

Next Post

غزہ فورس میں کون سی غیرملکی افواج قابلِ قبول ہوں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا: نیتن یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
اقوام متحدہ کا تمام فریقین سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا مطالبہ

غزہ فورس میں کون سی غیرملکی افواج قابلِ قبول ہوں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا: نیتن یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.