جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن، 23 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا امید ہے پابندیاں پوتن کو معقول رویہ اختیار کرنے پر مجبور کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیٹو سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس ۔ یوکرین جنگ میں ہر ہفتے ہزاروں افراد ہلاک ہو رہے ہیں، چاہتے ہیں کہ یہ جنگ جلد ختم ہو۔
انہوں نے کہا کہ روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پگابندیاں لگارہے ہیں ، روس پر پابندیاں دراصل اس بات کا اشارہ ہیں کہ امریکہ آگے کیا کرنے جا رہا ہے ،سمجھتا ہوں روس پر پابندیاں لگانے کا یہ صحیح وقت ہے ۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے پابندیاں پوتن کو معقول رویہ اختیارکرنے پر مجبور کریں گی اور روسی تیل پر عائد پابندیاں زیادہ عرصے تک برقراررکھنے کی ضرورت نہ پڑے ۔
ٹرمپ نے بتایا کہ پوتن سے بات چیت ہمیشہ مثبت رہتی ہے مگر کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی، پوتن سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی کیونکہ وہ انہیں "مناسب” نہیں لگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل غزہ کے شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے : عالمی عدالت انصاف

Next Post

اسرائیل نے غزہ میں ‘بھوک کو جنگی ہتھیار’بنا لیا، عالمی عدالت انصاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا

اسرائیل نے غزہ میں 'بھوک کو جنگی ہتھیار'بنا لیا، عالمی عدالت انصاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.