بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی پہلی بار مسلسل دو ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ایڈیلیڈ 23 اکتوبر(یو این آئی )
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ جمعرات کو ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انڈیا کو کھیلنے کی دعوت دی۔
کپتان شبمن گل کے آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی ساتویں اوور میں کریز پر آئے، مگر صرف چار گیندیں کھیلنے کے بعد آسٹریلوی فاسٹ بولر زیویئر بارٹلیٹ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے ریویو لینے سے انکار کیا اور اپنی پسندیدہ غیرملکی پچ پر پہلی بار بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ وراٹ کوہلی اپنے 304 ون ڈے میچوں کے کیریئر میں مسلسل دو بار صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل 2021 میں وہ احمدآباد میں ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی20 انٹرنیشنل میں لگاتار صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
آسٹریلیا کے خلاف یہ ان کے کیریئر کا چوتھا ’ڈک‘ تھا، جب کہ مجموعی طور پر اب تک وہ بین الاقوامی کیریئر میں 40ویں بار بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے سب سے زیادہ 43 مرتبہ بغیر رن بنائے آؤٹ ہونے کا ریکارڈ تاحال ظہیر خان کے پاس ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شین واٹسن نے سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، جیتنے سے اعتماد ملا ہے: ربادا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آسٹریلیا کی پہلی اننگز کم اسکور پر سمیٹی جا سکتی تھی: ربادا

پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، جیتنے سے اعتماد ملا ہے: ربادا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.