ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ادھو کو پھر سے دھچکا، ایک اور ایم ایل اے شنڈے کیمپ میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in قومی خبریں
A A
فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

ممبئی// مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو پیر کو ایک اور دھچکا لگا جب ایم ایل اے سنتوش بانگر وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے کے کیمپ میں شامل ہو گئے مراٹھواڑہ کے ہنگولی ضلع کے کلامانوری حلقہ سے ایم ایل اے مسٹر بانگر اتوار تک مسٹر ٹھاکرے کے ساتھ تھے اور انوں نے شیوسینا صدر کے امیدوار راجن سالوی کو ووٹ دیا۔ مسٹر بانگر، جنہوں نے گزشتہ ہفتے باغی گروپ کے خلاف تحریک کی قیادت کی تھی، کو شنڈے کے ساتھ دیکھا گیا جب وہ اعتماد کے ووٹ کے امتحان کے لیے اسمبلی کے لیے روانہ ہوئے۔
اس سے قبل اتوار کی رات کو پارٹی کے ٹھاکرے گروپ کے اجے چودھری کی بطور گروپ لیڈر کی تقرری منسوخ کر دی گئی تھی۔
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے کو ارسال خط میں قانون ساز سکریٹریٹ نے کہا ہے کہ مسٹر چودھری کی تقرری منسوخ کر دی گئی ہے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چیف وہپ کے طور پر سنیل پربھو کی تقرری منسوخ کر دی گئی ہے اور بھرت گوگاوالے کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسمبلی نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مسٹر شنڈے گروپ لیڈر ہوں گے اور مسٹر گوگاوالے مقننہ کے نمائندے ہوں گے۔ اس فیصلے سے شیوسینا کی قانونی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 16135 نئے معاملے

Next Post

اہل وطن مجاہدین آزادی کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کے لئے کام کریں: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

اہل وطن مجاہدین آزادی کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کے لئے کام کریں: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.