جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا پرتگال کے انڈر 16 اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in کھیل
A A
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

 

لزبن،21 اکتوبر (یو این آئی )
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کو پرتگال کے انڈر 16 اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔15 سالہ کرسٹیانو رونالڈو جونیئر جو اس وقت سعودی عرب کے کلب النصر میں یوتھ رینک میں کھیل رہے ہیں انہیں ترکی میں ہونے والے فیڈریشن کپ ٹورنامنٹ کے لیے 22 کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔30 اکتوبر سے 4 نومبر تک ہونے والے ٹورنامنٹ میں پرتگال کا مقابلہ ترکی، ویلز اور انگلینڈ کی نوجوان ٹیموں سے ہوگا۔رونالڈو جونیئر کا انتخاب مئی میں پرتگال کی انڈر 15 ٹیم سے ڈیبیو کے بعد کیا گیا ہے۔رونالڈو جونیئر اس سے قبل جووینٹس اور مانچسٹر یونائیٹڈ دونوں کی اکیڈمیوں میں کھیل چکے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو سینئر جنہوں نے 2001 میں پرتگال کے انڈر 15 کے لیے ڈیبیو کیا تھا فٹ بال میں سب سے زیادہ بین الاقوامی کیپس (223) اور گول (143) کا ہمہ وقت ریکارڈ رکھتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنئی اوپن ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 2 نومبر تک

Next Post

آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ٹاپ پوزیشن کے لیے جنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ٹاپ پوزیشن کے لیے جنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.