جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بابر اور رضوان کی شمولیت کا امکان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in کھیل
A A
رضوان اور بابر کی جوڑی ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں فٹ نہیں بیٹھتی : مکی آرتھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

اسلام آباد،21 اکتوبر(یو این آئی )
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے اسکواڈ میں شامل ہونے کا امکان نہیں جبکہ شاہین آفریدی کو آرا م دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور سیریز کے لیے اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں جس کے مطابق حسین طلعت اور خوشدل شاہ کا جگہ بچانا مشکل ہے جبکہ عرفان خان نیازی اور نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
یو این آئی ۔م اع
دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 اکتوبر اور تیسرا میچ یکم نومبر کو لاہور میں شیدولڈ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب ایف سی کا بوسنیا کے سمیر زیلجکووچ سے معاہدہ

Next Post

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ کے لئے ہندوستان اور نیوزی لینڈ میں مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ کے لئے ہندوستان اور نیوزی لینڈ میں مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.