جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تلنگانہ:لڑکیوں کو بااختیا ربنانے کا عزم۔ خاتون کلکٹرنے تلگوگیت گایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

حیدرآباد 16اکتوبر(یواین آئی)لڑکیوں کی فلاح و بہبود اوران کو بااختیاربنانے کے اپنے عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، ضلع کلکٹر کریم نگر پمیلاست پتی نے تلگوگیت گایا۔
او چننا پچوکا… چناری پچوکا (اے ننھی چڑیا… پیاری چڑیا)گیت نہ صرف انہوں نے گایا بلکہ اس کو ریلیز بھی کیا۔ یہ تقریب کلکٹریٹ آڈیٹوریم، کریم نگر میں ہوئی۔

کلکٹر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو ہمدردی نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور ہنر کے ذریعہ کامیابی حاصل کرنی چاہیے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تعلیم ہی اصل بااختیاری کی بنیاد ہے اور لڑکیوں کو چاہئے کہ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں اور ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ مقابلہ کریں۔
یہ گیت ہندی کے مشہور نغمہ نگار سوانند کرکیری کے اصل گانے کا تلگوترجمہ ہے ، جسے نندی سرینواس نے کیا ہے ۔ اس نغمہ کا مقصد کمسن لڑکیوں میں حوصلہ، عزم اور خوداعتمادی پیدا کرنا ہے ۔ گیت کی ویڈیو کو ریلیز کرنے کی تقریب کے دوران طالبات نے رقص کا مظاہرہ بھی کیا۔
اس تقریب کا اہتمام محکمہ بہبودی خواتین و اطفال کی جانب سے کیا گیا تھا، جس کا مرکزی موضوع صلاحیت کے ذریعہ بااختیاری تھا۔ کلکٹر نے کہا کہ لڑکی کی اصل طاقت اس کی ذہانت، اعتماد اور قابلیت میں پوشیدہ ہے ۔
اسی جذبہ کے تحت انتظامیہ کی جانب سے ایک خصوصی مقابلہ مس کریم نگرکا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء کی معلومات،ہنر اور صلاحیتوں کی بنیاد پر جانچ کی گئی، نہ کہ ظاہری شکل و صورت پر۔ مختلف اسکولوں اور کالجوں کی فاتح اور رنر اَپ طالبات کو کلکٹر نے انعامات سے نوازا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

Next Post

چکن کے کاروبار میں بے قاعدگیوں پر روک لگانے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرانے اے پی حکومت کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post

چکن کے کاروبار میں بے قاعدگیوں پر روک لگانے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرانے اے پی حکومت کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.