جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے چارلی کرک کو شہید قرار دیکر اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 16 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل ہونے والے اتحادی چارلی کرک کو ‘سچ اور آزادی کا شہید’ قرار دیتے ہوئے انہیں بعد از مرگ امریکا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ‘تمغہ آزادی’ عطا کیا۔
ڈان نیوز میں شائع خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پر وقار تقریب میں صدر ٹرمپ نے آنسوؤں میں ڈوبی کرک کی بیوہ کو یہ تمغہ پیش کیا اور 31 سالہ قدامت پسند کارکن کا موازنہ سقراط،سینٹ پیٹر، ابراہم لنکن اور مارٹن لوتھر کنگ سے کیا۔
79 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ وہ چارلی کرک کے قتل کے بعد شروع کی گئی مہم کو مزید مضبوط کریں گے تاکہ ان کے بقول ‘انتہا پسند بائیں بازو کے گروہوں’ کے خلاف کارروائی کو وسعت دی جا سکے ۔
انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ’چارلی کے قتل کے بعد ہمارے ملک میں ایسے انتہا پسند بائیں بازو کے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت کے لیے کوئی برداشت نہیں ہونی چاہیے ، ہم اب غصے میں بھری بھیڑوں سے تنگ آ چکے ہیں، اور ہم اپنے شہروں کو غیر محفوظ نہیں رہنے دیں گے ‘۔
امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو بتایا کہ اس نے کم از کم 6 غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ‘اس گھناؤنے قتل’ کا جشن منایا تھا۔
محکمے نے ایکس پر جاری کردہ بیانات میں ان پوسٹس کا حوالہ دیا جو بظاہر ارجنٹینا، جنوبی افریقہ، میکسیکو، برازیل اور پیراگوئے کے شہریوں نے کی تھیں، جن میں کرک کو ‘نسل پرست’، ‘غیر ملکی مخالف’ یا دیگر توہین آمیز القابات سے پکارا گیا تھا۔
محکمہ خارجہ کے مطابق ایک جرمن شہری کا امریکی ویزا اس جملے پر منسوخ کیا گیا کہ ‘جب فسطائی مرتے ہیں تو جمہوریت پسند شکایت نہیں کرتے ‘۔
ٹرمپ انتظامیہ اس سے پہلے بھی سیاسی وجوہات کی بنا پر ویزے منسوخ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہے ، جن میں امریکی جامعات میں غزہ مظاہروں میں شریک سیکڑوں افراد بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بغداد میں دھماکہ، پارلیمانی امیدوار صفا المشہدانی جاں بحق

Next Post

واشنگٹن میں برف سے بنی ‘جمہوریت’ کی علامت پگھل گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

واشنگٹن میں برف سے بنی 'جمہوریت' کی علامت پگھل گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.