جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کے سنت سنگوان اور آیوش ڈوسیجا کی ڈبل سنچریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

حیدرآباد، 16 اکتوبر (یو این آئی ) سنت سنگوان (211 ناٹ آؤٹ) اور آیوش ڈوسیجا (209) کی ڈبل سنچریوں کی بدولت دہلی نے جمعرات کو رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ ڈی کے میچ میں حیدرآباد کے خلاف چار وکٹ پر 529 رنز پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردیا۔ اسٹمپ کے وقت حیدرآباد کا اسکورایک وکٹ پر 77 رنز تھا اور اب بھی دہلی کے پہلی اننگز کے اسکور سے 452 رنز پیچھے ہیں۔
دہلی نے کل تین وکٹ پر 256 رنز پر کھیل دوبارہ شروع کیا۔ سنت سنگوان اور آیوش ڈوسیجا جو اپنی سنچری کے قریب تھے، صبح کے سیشن میں اپنی اپنی سنچریاں مکمل کیں۔ اس کے بعد آیوش ڈوسیجا نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔ دونوں بلے بازوں نے تیسری وکٹ کے لیے 319 رنز جوڑے۔ 131ویں اوور میں چما ملند نے آیوش ڈوسیجا کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ آیوش ڈوسیجا نے 279 گیندوں میں 25 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 209 رنز بنائے۔ انوج راوت نے سنت سنگوان کے ساتھ اسکور کو آگے بڑھایا۔ اس دوران سنت سنگوان نے اپنی ڈبل سنچری بھی مکمل کی۔
آج میچ کے آخری سیشن کے اختتام سے قبل دہلی نے اپنی اننگز چار وکٹ پر 529 رن پر ڈکلیئر کردی۔ سنت سنگوان نے 470 گیندوں میں 21 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 211 رنز بنائے اور انوج راوت 29 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔حیدرآباد کی جانب سے چما ملند نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ بی پنایا نے ایک وکٹ حاصل کی۔
حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام پر 17 اوور میں 1 وکٹ پر 77 رن بنائے تھے۔ تنمے اگروال 27 اور انیکیت ریڈی 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ راہول سنگھ 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ایوش بدونی
کی گیند پرایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار پائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے من شرما نے تاریخ رقم کی، براڈ برپیز میراتھن کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا

Next Post

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.