جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دبئی کی فنانشنل کورٹ کا ہندوستانی بزنس مین پر 16کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

دبئی، 15 اکتوبر (یو این آئی) دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ نے ہندوستانی تاجر بی آر شیٹی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے 16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔
دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹرکی مصالحتی عدالت کے جج جسٹس اینڈریو موران نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بی آر شیٹی نے ذاتی ضمانت سے متعلق جھوٹا بیان دیا، شیٹی کی گواہی جھوٹ کا ناقابلِ یقین سلسلہ تھی۔
عدالت نے کہا کہ بی آر شیٹی نے 2018 میں بینک آف انڈیا سے 50 ملین ڈالر کے قرض کے لیے ذاتی ضمانت پر حلف کے دوران جھوٹ بولا، عدالت نے ہندوستانی بزنس مین بی آر شیٹی کے خلاف شواہد کو "ناقابلِ تردید” قرار دیتے ہوئے بینک آف انڈیا کو ڈی آئی ایف سی برانچ کو 16 کروڑ 78 لاکھ درہم ادائیگی کا حکم دیا ہے ۔
دبئی کی عدالت نے فوری رقم ادا نہ کرنے پر بی آر شیٹی کو 9 فیصد سالانہ سود ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے ، بی آر شیٹی کو ادائیگی تک روزانہ تقریباً 11 ہزار 341 ڈالر سود ادا کرنا ہوگا،
یاد رہے کہ بی آر شیٹی نے 70 کی دہائی میں اسپتال قائم کیا تھا، بی آر شیٹی کی کمپنی 2020 میں 4 ارب ڈالر کے خفیہ قرضوں کے انکشاف پر دیوالیہ ہوگئی تھی، 2020 میں بی آر شیٹی نے استعفیٰ دیا اور ہندوستان واپس چلے گئے تھے ۔
بی آر شیٹی کی کمپنی لندن اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ اور 10 ارب ڈالر مالیت تک پہنچی تھی، شیٹی نے 2018 میں 50 ملین ڈالر کے قرض کے لیے ذاتی ضمانت پر حلف کے دوران جھوٹ بولا، ماہرین نے بی آر شیٹی کے دستخط کے نمونوں کی تصدیق کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد لانے پر پابندیاں عائد

Next Post

سعودی عرب میں سنگین جرم میں غیر ملکی کو سزائے موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

سعودی عرب میں سنگین جرم میں غیر ملکی کو سزائے موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.