بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کو جیت کایقین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

وشاکھاپٹنم، 15 اکتوبر (یو این آئی) الیسا ہیلی کی دھماکہ خیز فارم اور ایلیس پیری کی مستقل مزاجی آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا خواتین اور بنگلہ دیش کی خواتین کے درمیان مچ میں اہم رول ادا کریں گی۔
ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والا آسٹریلیا اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے ہیلی کی حالیہ سنچری، بیتھ مونی کی جارحانہ بیٹنگ اور اینابیل سدرلینڈ، ایشلے گارڈنر اور تہلیا میک گرا کی آل راؤنڈ صلاحیتوں پر انحصار کرےگا۔
کپتان اور وکٹ کیپر نگار سلطانہ کی قیادت میں بنگلہ دیش کو مسلسل تین شکستوں کے بعد ایک مشکل چیلنج کا سامنا ہے۔ ان کی امیدیں ٹاپ آرڈر بلے بازوں فرغانہ حق، روبیہ حیدر، شرمین اختر اور شورنا اختر پر ٹکی ہوئی ہیں، جب کہ بولرز ناہیدہ اختر، معروفہ اختر اور رابعہ خان کو آسٹریلیا کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کو روکنے کے لیے غیر معمولی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہوگی۔
انڈیا ویمن کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد آسٹریلیا اس میچ میں داخل ہوگا، جہاں ہیلی کی سنچری نے انہیں ریکارڈ ہدف کا تعاقب کرنے میں مدد کی۔ ایلیس پیری اور بیتھ مونی نے مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ پچھلے میچ میں سدرلینڈ کی پانچ وکٹیں آسٹریلیا کی باؤلنگ کی طاقت کو نمایاں کرتی تھیں۔ ٹیم کو کم گارتھ اور میگن شٹ سے ابتدائی کامیابیوں کی امید ہو گی، جبکہ گارڈنر اور سوفی مولینکس درمیانی اوورز میں کنٹرول رکھیں گے۔
پوائنٹس ٹیبل کے نچلے نصف میں مشکلات کا شکار بنگلہ دیش کو ٹورنامنٹ میں برقرار رہنے کے لیے مکمل کارکردگی کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے ورلڈ چیمپئن جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

Next Post

شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے آرام دیئے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے آرام دیئے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.