جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بشارالاسد کو زہر دینے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

ماسکو، 14 اکتوبر (یو این آئی) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے واضح کیا ہے کہ بشار الاسد اور ان کا خاندان ماسکو میں محفوظ ہیں۔ انہوں نے معمر قذافی کے انجام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی، معمر قذافی کا قتل براہ راست نشر ہوا اور ہیلری کلنٹن اس پر خوش ہوئی تھی، بشارالاسد کو زہر دیئے جانے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔
برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے زہر دیئے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔ آبزرویٹری کے مطابق بشارالاسد کو مبینہ طور پر ستمبر میں زہر دیا گیا ۔

شامی ہیومن رائٹس آبزرویٹری کے مطابق زہر خورانی کے بعد بشارالاسد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں اور حالت اب بہتر ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملے کا مقصد روسی حکومت کو شرمندہ کرنا اور ملوث ٹھہرانا بتایا گیا ہے ، بشارالاسد سے صرف بھائی ماہرالاسد کو اسپتال میں ملاقات کی اجازت ملی۔
رواں سال 2 جنوری کو بھی یہ خبر آئی تھی کہ باغیوں کے ہاتھوں اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جان بچا کر روس فرار ہونے والے سابق صدر بشار الاسد کو ماسکو میں قتل کرنے کی کوشش میں زہر دے دیا گیا۔
برطانوی اخبار دی سن کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بشار الاسد کو قتل کرنے کی کوشش میں زہر دیا گیا۔ آن لائن اکاؤنٹ جنرل ایس وی آر (جو مبینہ طور پر ایک سابق روسی اعلیٰ جاسوس کی طرف سے چلا جا رہا ہے )، نے بتایا کہ اتوار کے روز سابق شامی صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی۔
اس نے دعویٰ کیا کہ 59 سالہ بشار الاسد نے اُس وقت طبی امداد مانگی جب وہ شدید کھانسی اور دم گھٹنے کی حالت میں مبتلا ہوگئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ اور فلسطینی صدر محمود عباس کی 8 سال بعد ملاقات

Next Post

طیب اردوآن یوکرین اور روس میں جنگ رکواسکتے ہیں:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

طیب اردوآن یوکرین اور روس میں جنگ رکواسکتے ہیں:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.