جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

طیب اردوآن یوکرین اور روس میں جنگ رکواسکتے ہیں:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

شنگٹن، 14 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوآن یوکرین اور روس میں جنگ رکوا ۔سکتے ہیں
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین میں ترک صدر رجب طیب اردوآن کا احترام کیا جاتا ہے ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ پوتن ان کا احترام کرتے ہیں جبکہ اردوآن میرے بھی دوست ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سخت مزاج لوگوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے ، کمزوروں کے ساتھ کام کا مزہ نہیں، اردوآن نے میرے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ترکیہ اور عراق کے دباؤ پر مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی غزہ سمٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی شرکت منسوخ کر دی گئی تھی۔
دو سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا تھا کہ ترک صدر رجب طیب اردوآن کی سفارتی کوششوں سے نیتن یاہوکی شرکت روک دی گئی۔ ترک سفارتی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ دیگر رہنماؤں کی حمایت سے یہ فیصلہ ممکن ہوا۔
ترک میڈیا کے مطابق اردوان نے نیتن یاہو کی شرکت کی خبر ملنے پر طیارے کو روک لیا تھا اور پھر ترک صدر نے نیتن یاہو کی عدم شرکت کی تصدیق ہونے تک شرم الشیخ نہ اترنے کا فیصلہ کیا۔
مشیرعراقی وزیراعظم کے مطابق عراق نے نیتن یاہو کی موجودگی پر اجلاس کے بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی جب کہ کئی دیگر وفود نے بھی
نیتن یاہو کی موجودگی پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بشارالاسد کو زہر دینے کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں

Next Post

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی زخمی، مغربی کنارے میں رات بھر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی زخمی، مغربی کنارے میں رات بھر چھاپے

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی زخمی، مغربی کنارے میں رات بھر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.