ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں کوروان وائر س کے مزید ۷۴ مثبت معاملات درج ‘کوئی تازہ موت نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in تازہ تریں
A A
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ۷۴نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں ۲۴کاکشمیر اور ۵۰ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۲۳۷تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۵۶۱(صوبہ جموں میں۳۹۹؍اور کشمیر صوبے میں۱۶۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۹۴۰ اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک‘ضلع پلوامہ میں۲‘ضلع اسلام آباد میں ایک اورضلع سرینگر میں۲۰ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کولگام‘بڈگام ‘ کپواڑہ‘بانڈی پورہ ‘ گاندربل اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع رام بن میں۳‘ ضلع اودھمپور میں۲‘ضلع راجوری میں ایک‘ضلع کٹھوعہ میں۳‘ضلع سانبہ میں۲؍اورضلع جموںمیں۳۹نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔پونچھ، کشتواڑ، ڈوڈہ اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید۵۸؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۸صوبہ کشمیر اور۴۰کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں دونوں صوبوں میں کورونا وائرس سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کاکشمیر اور۲۳۳۱کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی کمیشن کی سی ای او کو سیاسی جماعتوں سے ملنے کی ہدایت

Next Post

تیراکی گرمی کی شدت سے بچنے کا ایک آسان نسخہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
تیراکی گرمی کی شدت سے بچنے کا ایک آسان نسخہ

تیراکی گرمی کی شدت سے بچنے کا ایک آسان نسخہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.