بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’یاتر اکے دوران پریشانی پولیس کو مطلع کریں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

اسلام آباد//
پولیس نے ہفتہ کے روز دکانداروں سمیت مقامی لوگوں پر زور دیا کہ وہ اسلام آباد ضلع میں جاری امرناتھ یاترا کے دوران انہیں درپیش کسی بھی پریشانی کے بارے میں پولیس کو مطلع کریں۔
پولیس نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی انتظامات لازمی ہیں اور سبھی کے مفاد میں ہیں۔
پولیس نے مکینوں اور دکانداروں سے درخواست کی کہ اگر اسلام آباد ضلع میں انہیں جاری امرناتھ یاترا کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تو وہ پولیس سے رابطہ کریں۔ پولیس نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر افواہوں پر دھیان نہ دیں۔
پولیس نے واضح کیا کہ کے پی روڈ سمیت اسلام آباد ضلع میں کہیں بھی دکانوں کو بند کرنے کا حکم نہیں دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پبلک ٹرانسپورٹ کو گھنٹوں تک روکا نہیں جاتا ہے، جیسا کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر دعویٰ کرتے ہیں۔
پولیس کے مطابق کچھ شرپسند یاترا گاڑیوں کی گزرنے کے دوران چند سیکنڈس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع کرتے ہیںجس سے عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
پولیس نے کہا کہ یاترا کیلئے سکیورٹی کے انتظامات ضروری ہیں‘ جو مقامی رہائشیوں اور دکانداروں سمیت ہر کسی کے مفاد میں ہیں۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ’شفقت ۸۱‘ نام کے ایک ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، تاہم ہینڈلر نے اب اْس اکاؤنٹ کو ڈلیٹ کیا ہے۔
پولیس نے اس سلسلہ میں تحقیقات شروع کی ہیاور جلد ہی اس شرپسند کوبے نقاب کرکے اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا کیسوں میں اضافے:احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ناگزیر:ڈاکٹر نوید

Next Post

انتخابی کمیشن کی سی ای او کو سیاسی جماعتوں سے ملنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

انتخابی کمیشن کی سی ای او کو سیاسی جماعتوں سے ملنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.