بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہری ہرن امسکرونن نے ترکئے انٹرنیشنل چیلنج میں دو ڈبلز ٹائٹل جیتے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

استنبول (ترکی)، 13 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہری ہرن امسکرونن نے ترکئے انٹرنیشنل چیلنج 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ٹائٹل مکسڈ ڈبلز اور مینز ڈبلز جیتے۔
مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہری ہرن اماسکرونن اور تریشا جولی نے انڈونیشیا کے ایم نواف خوریانسیاہ اور ناہیا محیفا کو 52 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 21-14، 18-21، 21-11 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مکسڈ ڈبلز جیتنے کے فوراً بعد، ہری ہرن نے ایم آر ارجن کے ساتھ مل کر مردوں کا ڈبلز ٹائٹل بھی جیت لیا۔ ہندوستانی جوڑی نے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت تک جاری رہنے والے مقابلے میں جاپان کے یوتو نودا اور شونیا اوٹا کو 21-13، 21-6 سے شکست دی۔
ہری ہرن اور ارجن کی یہ لگاتار دوسرا خطاب ہے۔ اس ماہ کے شروع میں، انہوں نے العین ماسٹرز 2025 کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔ ہری ہرن اور ارجن کو پہلے راؤنڈ میں بائی ملا لیکن دوسرے راؤنڈ میں انہوں نے جاپانی ٹیم یوشیفومی فوجیساوا اور شونٹارو میزاکی کو تین گیمز کے ایک سخت مقابلے میں شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز 390 رنز پر ڈھیر،ہندوستان کو جیت کے لیے 121 رنز کا ہدف

Next Post

راشد خان نے وسیم اکرم اورمحمد شامی کا ون ڈے ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

2026-10-28
بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا
کھیل

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

2026-10-28
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری
کھیل

ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری

2026-10-28
کھیل

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

2026-10-28
کھیل

مورکل سی ایس کے کے اسسٹنٹ کوچ، موہت شرما بولنگ کوچ مقرر

2026-10-28
کھیل

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

2026-10-28
کھیل

عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا 2030ء کی چیمپئن شپ ماسکو میں کرانے کا فیصلہ

2026-10-28
کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں

راشد خان نے وسیم اکرم اورمحمد شامی کا ون ڈے ریکارڈ برابر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.