جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آخری چھ اوورز میں ناقص بلے بازی نے نقصان پہنچایا: ہرمن پریت کور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

وشاکھاپٹنم، 13 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا ماننا ہے کہ آخری اوورز میں نچلے درجے کی بلے بازوں کے جلدی جلدی آؤٹ ہونے سے انہیں 30 سے 40 رنز کم رہ گئے، جس سے شکست ہوئی۔ انہوں نے میچ کے بعد کہا کہ جس طرح سے ہم نے شروعات کی، ہمیں لگتا ہے کہ مزید 30 سے 40 رنز جوڑنے سے فرق پڑتا۔ "ہم آخری چھ سے سات اوورز میں رنز بنانے میں ناکام رہے اور یہ مہنگا ثابت ہوا۔ وکٹ بیٹنگ کے لیے بہت اچھی تھی، لیکن ہم آخری چھ اوورز سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکے، پہلے 40 اوورز بہت اچھے تھے، لیکن ہم آخری 10 اوورز میں صحیح طریقے سے کام نہیں کر سکے۔ ایسا میچوں میں ہوتا ہے۔ لیکن 100 فیصد واپس آنا اب اہم ہے۔” ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ امول مجمدار نے کہا،میرے خیال میں کرکٹ میں فنشنگ بہت ضروری ہے۔ میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں، ہاں، آپ کو ایک اچھی شروعات کی ضرورت ہے، لیکن آپ کو اس سے بھی بہتر فنشنگ کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقہ کے میچ میں، ہم نے آخری پانچ اوورز میں خراب گیند بازی کی اور کھیل ہار گئے۔ آج بھی، اگر ہم 20 رنز مزید بناتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔ بہتر ختم کرنا سیکھو۔”
مجمدار نے کہا اس میچ کے بعد، ہم یقینی طور پر اس کا تجزیہ کریں گے۔ ٹیم انتظامیہ اس پر بات کرے گی اور اگلے میچ کے لیے صحیح فیصلہ کرے گی۔ ایمانداری سے، آخری میچ کے بعد، ہم نے اپنے بیٹنگ کے انداز کے بارے میں طویل بحث کی، ہم نے ڈاٹ بال کے فیصد پر بھی بات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ بھی بن گئے

Next Post

نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.