جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرالہ میں شفی پرمبیل پر ہوئے حملے کے خلاف ریاست گیر احتجاج ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ترواننت پورم، 11 اکتوبر (یو این آئی) کیرالہ کانگریس نے اپنے کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ شفی پرمبیل پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ پارٹی ہفتے کے روز بلاک سطح پر ریاست گیر احتجاجی مارچ نکالے گی۔
کیرالہ کانگریس کے صدر اور رکن اسمبلی سنی جوزف نے الزام لگایا کہ مسٹر پرمبیل اور کانگریس کارکنان پر حملہ حکمراں سی پی ایم (مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی) اور ریاستی پولیس کی جانب سے ایک ”منصوبہ بند چال” تھی۔
پارٹی نے سی پی ایم اور پولیس پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے سبریمالا کے بھگوان ایّپّا مندر کے سونے کی پرت چوری کے تنازع سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے ایک پیشگی سازش رچی ہے ۔
مسٹر جوزف نے کہا کہ مسٹر پرمبیل اور کانگریس کارکنان پر حملہ حکمراں جماعت اور پولیس کی ملی بھگت سے چلی گئی ایک ”سوچی سمجھی چال” تھی۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ کے سی وینوگوپال نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور اسے ”ظالمانہ اور منصوبہ بند حملہ” قرار دیاہے ۔
انہوں نے کہا، ”ہمارے کارکنوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ہم انصاف کا مطالبہ کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ذمہ داروں کو انجام تک پہنچایا جائے ۔”
کانگریس نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے مطالبے کے لیے آج پورے کیرالہ میں بلاک سطح پر ریاست گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریکارڈ سطح پر اناج کی پیداوار، 40 فیصد سے زیادہ بھرے اناج کے ذخیرے : شیوراج

Next Post

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے سے شیئر مارکیٹ می سرمایہ کاری کے نام پر دھوکہ دہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے سے شیئر مارکیٹ می سرمایہ کاری کے نام پر دھوکہ دہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.