جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 11 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کا معزز ترین اعزاز نوبیل انعام برائے امن نہ جیتنے پر ردعمل ظاہر کردیا۔
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے خطاب کرتے ہوئے اس ناکامی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ماریا کورینا مچاڈو نے مجھے فون کرکے کہا کہ میں یہ انعام آپ کے اعزاز میں قبول کر رہی ہوں، کیونکہ آپ واقعی اس کے مستحق ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا ‘یہ بہت اچھی بات ہے ، مگر میں نے انہیں (ماریا کورینا مچاڈو کو) یہ نہیں کہا کہ یہ ایوارڈ مجھے دے دو۔ اگرچہ مجھے لگتا ہے کہ وہ شاید دے دے ۔ میں نے اس کی متعدد مواقع پر مدد کی ہے ۔ وینزویلا میں بدامنی و خراب حالات کے دوران انہیں بہت مدد کی ضرورت تھی۔’
انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش ہوں کیونکہ میں نے لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نوبیل انعام برائے امن کا اعلان کیا گیا، یہ انعام امسال وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو کے نام رہا، گوکہ امریکی صدر نے متعدد مواقع پر خود کو اس انعام کا حقدار قرار دیا تاہم وہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔
ماریہ کورینا مچاڈو کو وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کو فروغ دینے اور آمریت سے جمہوریت کی منصفانہ اور پُرامن منتقلی کے حصول کے لیے ان کی جدوجہد کے لیے 2025 کا نوبل امن انعام دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری

Next Post

امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.