جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل دو سال میں پہلی بار فلسطینیوں کو غزہ واپسی کی اجازت دے رہا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب، 11 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان فلسطینیوں کو واپس غزہ جانے کی اجازت دے گا ۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق مصر ی فریق کے ساتھ ایک میکانزم کی تشکیل کے بعد غزّہ سے باہر محصور فلسطینیوں کو تباہ شدہ رفح کراسنگ کے ذریعے غزّہ میں داخلے کی اجازت دے دی جائے گی۔ یہ اجازت 7 اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار دی جا رہی ہے ۔
اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق "7 اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار، غزہ کے وہ رہائشی جو مصر کے راستے انخلاء کرچکے ہیں، انہیں غزہ واپس جانے کی اجازت دی جائے گی تاہم غزہ کے رہائشیوں کی واپسی صرف اس وقت شروع ہوگی جب مصری حکام کے ساتھ ایک طریقہ کار طے پا جائے گا، اور اس کے بعد معیار، کام کا دائرہ، اور پورے عمل کا تعین کیا جائے گا۔”
ریڈیو اسٹیشن کے مطابق، معاہدے کے تحت روزانہ 600 امدادی ٹرک اقوام متحدہ، تسلیم شدہ بین الاقوامی تنظیموں، اور نجی شعبے کے ذریعے غزہ میں داخل ہوں گے ۔
یہ ٹرک خوراک، طبی سامان، پناہ گاہ کے مواد، ایندھن، اور کھانا پکانے کے لئے گیس فراہم کریں گے ۔
معاہدے میں یہ بھی شامل ہے کہ قافلوں کو جنوبی غزہ سے شمالی غزہ تک دو اہم راستوں: صلاح الدین روڈ (مشرق میں) اور الرشید روڈ (مغرب میں) کے ذریعے آزادانہ سفر کی اجازت ہوگی۔
اسرائیل نے کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ جمعہ کو دوپہر 12 بجے نافذ ہوا، اور اس کی فوج یلو لائن تک پیچھے ہٹ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا بچا کھچا سامان اٹھا کر تباہ حال گھروں کا رخ

Next Post

کم جونگ اُن امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا جوہری ہتھیار منظر عام پر لے آئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

کم جونگ اُن امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا جوہری ہتھیار منظر عام پر لے آئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.