منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں بچوں کی اموات پہلے سے زیادہ ہوسکتی ہیں: یونیسیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

غزہ،11 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی اموات پہلے سے زیادہ ہوسکتی ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کی تمام راہداریاں امداد کے لئے فوری کھول دی جائیں، غزہ میں کافی عرصے سے غذا کا بحران سنگین ہوچکا ہے ۔
یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہزاروں بچے بھوک سے دوچار ہیں، یونیسیف کے ترجمان ریکارڈو پائرس نے کہا کہ غزہ میں صورتحال نازک ہے ، بچوں کی موت میں بڑے پیمانے پر اضافے کا خطرہ ہے ، نہ صرف نوزائیدہ، بلکہ شیر خوار بچوں کی بھی، کیونکہ ان کا مدافعتی نظام پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ بچوں کی قوت مدافعت کم ہے کیونکہ وہ کافی عرصے سے صحیح طریقے سے اور حال ہی میں بالکل نہیں کھا رہے ہیں، انروا کا کہنا ہے تمام سرحدیں کھول دی جائیں، چھ ہزار ٹرکس امداد لے جانے کیلئے تیار ہیں۔
دوسری جانب جرمنی اور مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لئے عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ جرمنی رہا یرغمالیوں کی بحالی کے لئے 29 ملین یورو امداد دے گا، اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے جمعرات کو کہا کہ اقوام متحدہ نے غزہ تک انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
غزہ میں جنگ بندی کے لیے کئی ماہ سے کوششیں جاری تھیں جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدے کے لیے 20 نکات پیش کیے جن کی حمایت پاکستان سمیت دیگر 8 مسلم ممالک نے بھی کی جب کہ اسرائیل نے بھی ان نکات کو تسلیم کیا۔
بعد ازاں مصر میں حماس اور اسرائیلی حکام کے درمیان ثالثوں کے ذریعے مزاکرات ہوئے اور دو روز قبل امریکی صدر نے غزہ میں امن ڈیل کا اعلان کیا۔
اس کے علاوہ ایک سینئر امریکی عہدے دار نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ڈیل کے بعد امریکا کی نگرانی میں 200 اہلکاروں پر مشتمل ایک بین الاقوامی فورس جنگ بندی کی نگرانی کرے گی اور اس فورس میں مصر، قطر، ترکی اور ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات کے فوجی شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، کل اسرائیل پہنچیں گے

Next Post

ٹرمپ کی ‘غیر معمولی’صحت،

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

ٹرمپ کی 'غیر معمولی'صحت،

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.