جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آپ صرف پیرا ایتھلیٹ نہیں بلکہ ہندوستان کے پاور ایتھلیٹ ہیں: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in کھیل
A A
آپ صرف پیرا ایتھلیٹ نہیں بلکہ ہندوستان کے پاور ایتھلیٹ ہیں: مانڈویہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی کھیل وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے نئی دہلی میں منعقدہ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں تمغہ جیتنے والے ہندوستانی دستے کو ہفتہ کے روز اعزاز سے نوازا اور ان کے غیر معمولی جذبے، عزمِ مصمم اور ریکارڈ توڑ کارکردگی کی تعریف کی۔
ہندوستان نے ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ سونے، نو چاندی اور سات کانسی کے تمغے سمیت کل 22 تمغے جیت کر دسواں مقام حاصل کیا۔ کھیل کے وزارت کے کھیل محکمہ نے پیرا ایتھلیٹوں کو 1.09 کروڑ روپے سے زائد نقد انعامات دیے۔ ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 100 ممالک کے 2,100 سے زائد شرکاء نے 186 تمغہ ایونٹس میں حصہ لیا۔
آج یہاں اعزازی تقریب کے دوران ڈاکٹر منسکھ ماندویہ نے کہا، "آپ پیرا ایتھلیٹ نہیں بلکہ ہندوستان کے پاور ایتھلیٹ ہیں۔ تمغے جیت کر آپ نے ملک کو جو عزت دلائی ہے اور خاص طور پر معذوروں کو جو حوصلہ افزا پیغام دیا ہے، وہ قابل تعریف ہے۔ آپ نے جو جذبہ دکھایا وہ شاندار ہے۔ آپ نے وزیراعظم نریندر مودی کے دکھائے ہوئے نئے ہندوستان کے وژن اور جذبے کو بہترین طریقے سے برقرار رکھا۔ وزیراعظم ٹی وی پر آپ کے میچ دیکھ رہے تھے اور ہماری ملاقاتوں کے دوران آپ سب کے بارے میں پوچھتے رہتے تھے۔”
اس موقع پر ہندوستانی پیراولمپک کمیٹی (پی سی آئی) کے صدر دیوینڈر جھاجھریا نے کہا، "کھیل وزارت اور ہندوستانی کھیل اتھارٹی (سائی) نے ایک خاندان کی طرح ہماری مدد کی۔ ڈبلیو پی اے نے اس ایونٹ کی کامیاب میزبانی کے لیے آخری دن ہمیں ایک ٹرافی دی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ ہندوستان آئندہ بھی ایسے مزید ایونٹس کی میزبانی کرے۔ بین الاقوامی فیڈریشن کی طرف سے ستائش صرف پی سی آئی، سائی اور وزارت کی مشترکہ کوششوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ آج، وزیر کے ذریعے سات دنوں کے اندر ایتھلیٹوں کو نقد انعامات فراہم کرنا کھیلوں کو بہتر بنانے کی ان کی شاندار کوششوں کی ایک اور مثال ہے۔”
سونے کا تمغے جیتنے والے شیلش کمار نے کہا، "یہ ہندوستان میں ایک بہت بڑا ایونٹ تھا۔ پہلے دن میں تھوڑا نروس تھا، لیکن تیاری اچھی تھی۔ ٹریک اور گھریلو حمایت بہت اچھی تھی۔ مونو ٹریک کے علاوہ، قریبی جم اور فٹنس سینٹر بھی بہت مددگار ثابت ہوئے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اچھا آغاز کرنے کی امید :شان مسعود

Next Post

دورہ آسٹریلیا میں 7 بڑے ریکارڈ روہت شرما کے منتظر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
دورہ آسٹریلیا میں 7 بڑے ریکارڈ روہت شرما کے منتظر

دورہ آسٹریلیا میں 7 بڑے ریکارڈ روہت شرما کے منتظر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.