جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے اسرائیلی دورے کے دوران اسرائیلی پارلمینٹ سے خطاب بھی متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 9 اکتوبر (یو این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند دنوں میں اسرائیل کا دورہ کرسکتے ہیں۔ دورے کے دوران ان کا کنیسٹ سے خطاب بھی متوقع ہے ۔
ٹرمپ نے بروز بدھ سوشل میڈیا ایکس پر باراک راویڈ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "وہ چاہتے ہیں کہ میں کنیسٹ میں تقریر کروں اور اگر وہ چاہتے ہیں تو میں ضرور ایسا کروں گا۔”
انہوں نے کہا ہے کہ”یہ اسرائیل اور دنیا کے لیے ایک عظیم دن ہے ۔ میری بی بی (اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو) کے ساتھ بات چیت بہت اچھی رہی ہے ۔ وہ بہت خوش ہیں اورانہیں ہونا بھی چاہیے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی ہے ۔ پوری دنیا اس معاہدے تک پہنچنے کے لیے متحد ہو گئی ہے وہ ممالک بھی جو پہلے دشمن تھے "۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ "میں سمجھتا ہوں کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے بعد ایران بھی ایک وسیع تر امن منصوبے کا حصہ بن سکتا ہے ۔
بدھ کے روز ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ "اسرائیل اور حماس نے امریکہ کے تجویز کردہ غزہ معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا اور اسرائیل اپنی افواج کو ایک طے شدہ لکیر تک پیچھے ہٹا لے گا جو ایک مضبوط، پائیدار اور دائمی امن کی طرف پہلا قدم ہوگا” ۔
ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ "منصفانہ سلوک” کیا جائے گا۔
بدھ کے روز صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں مصر کا دورہ کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے بھی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ ایک علاقائی دورے پر غور کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی ڈیموکریٹ رہنماؤں کو جیل بھیجنے کی دھمکی

Next Post

غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.