جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا غزہ امن معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

لندن، 9 اکتوبر (یو این آئی) برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کا خیر مقدم کیا ہے ۔
سرکیئر اسٹارمر کے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ لمحہ پوری دنیا بالخصوص یرغمالیوں کے اہل خانہ، فلسطینی شہریوں کے لیے اطمینان بخش ہے ۔ غزہ امن معاہدے پر اب مکمل اور بلا تاخیر عمل درآمد ہونا چاہیے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے لیے جان بچانے والی انسانی امداد پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ہٹا دینی چاہئیں۔
برطانوی وزیراعظم نے تمام فریقین سے معاہدے کی پاسداری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کیے گئے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ اور تنازع کے منصفانہ اور پائیدار اختتام کی بنیاد رکھیں۔
یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کر لیے گئے ہیں تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط آج دوپہر کیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پرعملدر آمد کا پابند بنایا جائے : حماس

Next Post

ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں، جین گوڈال کا آخری انٹریو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
Next Post

ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں، جین گوڈال کا آخری انٹریو وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.