جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خاتون کی گاڑی صاف کرنے کے دوران پراسرار طور پر موت واقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

پیرس، 9 اکتوبر (یو این آئی) فرانس میں ایک خاتون کی اپنی گاڑی صاف کرنے کے دوران پراسرار طور پر موت واقع ہوگئی، واقعے کی حقیقت جان کر پولیس افسران بھی شش و پنج میں مبتلا ہوگئے ۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی خاتون ایک عجیب و غریب حادثے میں جان سے چلی گئیں، واقعہ اتنا پراسرار تھا کہ اہلِ خانہ اور پولیس ابتدائی طور پر اس کی وجہ ہی نہیں سمجھ سکے ۔
60سالہ برناڈیٹ ڈیلموٹ کی لاش مشرقی فرانس کے گاؤں بِسی سور فلے میں ان کی کار کے اندر سے ملی، کار کا شیشہ ان کے گلے میں پھنسا ہوا تھا جو ان کی موت کا باعث بنا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو اہلکار بھی حیران رہ گئے کہ آخر یہ کیا ماجرا ہے اور سانحہ کیسے پیش آیا؟کسی نے ان کو قتل کرنے کیلیے ایسا کیا یا وجہ کچھ اور تھی؟۔
ہلاک ہونے والی خاتون کے ایک عزیز نے بتایا کہ یہ سب بہت پراسرار لگ رہا تھا۔ ہم نے سوچا شاید انہیں دل کا دورہ پڑ گیا، یا کسی نے ان پر حملہ کیا ہو مگر جو حقیقت سامنے آئی، وہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔
پولیس تحقیقات کے مطابق گزشتہ روز برناڈیٹ اپنی گاڑی صاف کر رہی تھیں وہ شاید ہینڈ بریک لگانا بھول گئی تھیں اور اسے درست کرنے کے لیے وہ کھڑکی کے ذریعے کار کے اندر جھکیں۔
اسی دوران غلطی سے ان کا ہاتھ خودکار شیشے کے بٹن پر پڑ گیا اور شیشہ اوپر چڑھتا گیا اور ان کے گلے کو دبا دیا، جس کے باعث دم گھٹنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی سانس رکنے کو موت کی وجہ قرار دیا گیا ہے اور پولیس نے کسی جرم کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے واقعے کو ایک المناک حادثہ قرار دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانحہ لاس اینجلس : چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آگ لگانے والا ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار

Next Post

سرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پرعملدر آمد کا پابند بنایا جائے : حماس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

سرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پرعملدر آمد کا پابند بنایا جائے : حماس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.