جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تمیم اقبال کی بی سی بی کے انتخابات میں پہلے انٹری پھر دستبرداری ،سیاست آڑے آئی ؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ڈھاکہ 9 اکتوبر(یو این آئی ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے حالیہ انتخابات میں تمیم اقبال کی غیر متوقع واپسی اور پھر اچانک کنارہ کشی نے کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 36سالہ تمیم اقبال نے انتخابی عمل میں حکومتی مداخلت کا الزام لگا کر باضابطہ طور پر الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا، جسے بی سی بی الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا۔
تمیم اقبال کی سیاسی بصیرت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، خاص طور پر اس وقت جب سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان 15 کلبوں کو ووٹ کا حق دیا جنہیں پہلے انتخاب سے باہر کر دیا گیا تھا۔ مبصرین کے مطابق اگر تمیم اقبال نے تھوڑا صبر کیا ہوتا تو وہ ممکنہ طور پر کامیاب ہو سکتے تھے۔انتخابات میں حصہ لینے کے دوران ان کے ہمراہ کھڑے رہنے والے کچھ افراد بعد میں مخالف کیمپ میں شامل ہوگئے ، جس سے تمیم اقبال کی سیاسی ٹیم کی کمزوری بھی سامنے آئی۔
بی این پی کے ایک رہنما کے بیٹے کی حمایت حاصل کرنے پر یہ تاثر بھی گہرا ہوا کہ تمیم کسی ایک سیاسی جماعت کے نمائندے بن گئے ہیں، جو ان کے کرکٹ پر مبنی امیج کو متاثر کر گیا۔اس کے برعکس عبدالرزاق اور خالد مشہود جیسے سابق کرکٹرز خاموشی سے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر شامل ہو گئے جبکہ امین الاسلام نے ایک بار پھر حکومتی حمایت کے ذریعے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔تمیم اقبال نے اس تاثر کو رد کرتے ہوئے کہاکہ اگر میں اکیلا بھی الیکشن لڑتا، تو کامیاب ہوتا۔ مجھے صرف منصفانہ انتخاب کی امید تھی، نہ کہ کسی سیاسی مفاد کی۔اب دیکھنا یہ ہے کہ تمیم اقبال مستقبل میں کرکٹ سیاست میں کیا کردار ادا کرتے ہیں، لیکن فی الحال یہ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اہم موقع پر "بس” مس کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووہان اوپن :سبالینکا اور ژانگ شوائی تیسرے راؤنڈ میں

Next Post

پاکستان جنوبی افریقہ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

پاکستان جنوبی افریقہ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.