جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو عالمی کھیلوں سے باہر کر دینا چاہیے : ہسپانوی وزیرِ اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کو عالمی کھیلوں سے باہر کر دینا چاہیے : ہسپانوی وزیرِ اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

میڈرڈ، 8 اکتوبر (یو این آئی) ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و بربریت فوری بند کرے ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم و بربریت فوری بند کرے ۔
ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے ، اسرائیل کو عالمی کھیلوں سے باہر کردینا چاہیے ۔
واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیلی میں بالواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ۔
مصرکے شہر۔ شرم الشیخ میں ٹرمپ منصوبے کے تحت مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، حماس نے غزہ سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کی ضمانت پر زور دیا ہے ۔
حماس نے بتایا مذاکرات میں اسرائیلی افواج کے انخلا کے نقشوں اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے شیڈول پر بات چیت ہوئی۔
حماس نے موقف اختیار کیا کہ قیدیوں کی رہائی اسرائیلی فوج کے انخلاکے مراحل سے منسلک کیا جائے ،آخری اسرائیلی قیدی کی رہائی اورقابض افواج کا مکمل انخلا ایک ساتھ ہونا چاہیے ۔
حماس وفد نے حتمی جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے لیے بین الاقوامی ضمانتوں کی ضرورت پر زوردیا۔
حماس نے کہا غزہ جنگبندی کی مکمل تیاری کر لی ہے ۔ مگر اسرائیل اپنیوعدوں کی خلاف ورزی کررہاہے ،غزہ میں جنگ کیخاتمے کی ضمانت ہونی چاہیے ۔
غزہ جنگ کو ذمہ داری سے روکنے کے لیے مکمل تیاری کی تصدیق کرتے ہیں۔ قطری وزیراعظم بھی مصر پہنچ چکے ہیں۔ آج شرم الشیخ مذاکرات میں شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک ریاستوں کو علاقائی سلامتی میں اپنے کردار کو مضبوط بنانا ہوگا:ایردوان

Next Post

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.