جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور 08 اکتوبر(یو این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سیریز کا پہلا ٹیسٹ12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ20 سے24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹیم مینجمنٹ میں اظہر محمود کو ہیڈ کوچ،نوید اکرم چیمہ کو ٹیم منیجر،عمران فرحت کو بیٹنگ کوچ،عبد الرحمن کو اسپن بولنگ کوچ اور عبد المجید کو فیلڈنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔دیگر عہدیداروں میں کلف ڈیکن (فزیوتھراپسٹ)، طلحہ بٹ (پرفارمنس اینالسٹ)، گرانٹ لیوڈن (اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ)،سید نعیم گیلانی (میڈیا منیجر)،ارتضی کمال (ٹیم سکیورٹی منیجر)، ڈاکٹر واجد علی رفائی (ٹیم ڈاکٹر) اور محمد احسان (مسئور) شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورون نے اپنی بین الاقوامی واپسی کا کریڈٹ سوریہ کمار اور گمبھیر کو دیا

Next Post

افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.